میرے اُستاد کا چھپا وہ کلام

میرے اُستاد کا چھپا وہ کلام

جس کا مدت سے دل میں تھا اَرمان


طبع کا سن عزیزِ رَضوی نے

لکھ دیا دفترِ گہر اَفشاں