بغداد بلاؤ غوثِ پاک

بغداد بلاؤ

غوثِ پاک


روضہ بھی دکھاؤ!

غوثِ پاک


تم خواب میں آؤ!

غوثِ پاک


دیدار کراؤ!

غوثِ پاک


دیوانہ بناؤ!

غوثِ پاک


مستانہ بناؤ !

غوثِ پاک


غیروں سے چھڑاؤ!

غوثِ پاک


بس اپنا بناؤ!

غوث ِپاک


عصیاں سے بچاؤ!

غوثِ پاک


اور نیک بناؤ!

غوثِ پاک


تم نزع میں آؤ!

غوثِ پاک


شیطاں کو بھگاؤ!

غوثِ پاک


ایمان بچاؤ!

غوثِ پاک


اور کلمہ پڑھاؤ!

غوثِ پاک


اب قبر میں آؤ!

غوثِ پاک


وحشت سے بچاؤ!

غوثِ پاک


دوزخ سے بچاؤ!

غوثِ پاک


جنت میں بساؤ!

غوثِ پاک

شاعر کا نام :- الیاس عطار قادری

کتاب کا نام :- وسائلِ فِردوس

دیگر کلام

بےمثل مصطفیٰ سے الفت ہے مرتضیٰ کی

جمال حق رخ روشن کی تاب میں دیکھا

کس کس کے ہیں جو چاند ستارے حسین ؑ سے

جی لوں اگر نصیب میں حبِّ رسولؐ ہے

مِرا جہاں میں ظُہور و خِفا مُعینی ہے

نبیؐ کی شان کے مظہر علی ابنِ ابی طالب

شان کیا وارث کی ہے ادنی کو اعلیٰ کر دیا

سبطِ نبیؐ کے جیسا کوئی سخی نہیں ہے

ہر سو رواں ہوائے خمارِ طرب ہے آج

السلام اے نور چشم انبیاء