عاشق مصطفی، مرتضی مرتضی

عاشق مصطفی،

مرتضی مرتضی


سیِّدُ الاولیا،

مرتضی مرتضی


ہیں خائف ِ خدا،

مرتضی مرتضی


متقی پارسا،

مرتضی مرتضی


بالیقیں دِلیر ہیں،

مرتضی مرتضی


اپنے رب کے شیر ہیں،

مرتضی مرتضی


شہرعلم کے ہیں باب،

مرتضی مرتضی


بوالحسن بوتُراب،

مرتضی مرتضی


والد ِحسین ہیں ،

مرتضی مرتضی


غمزدوں کا چین ہیں،

مرتضی مرتضی


یا علی مرتضی!

مرتضی مرتضی


ہو کرم ہو عطا

مرتضی مرتضی


در پہ آئے ہیں گدا،

مرتضی مرتضی


بھیک دیجئے شہا،

مرتضی مرتضی


دردِ دل کر عطا،

مرتضی مرتضی


آل کا واسطہ،

مرتضی مرتضی


دو گناہ کی دوا ،

مرتضی مرتضی


مجھ کو نیک دو بنا ،

مرتضی مرتضی

شاعر کا نام :- الیاس عطار قادری

کتاب کا نام :- وسائلِ فِردوس

دیگر کلام

عشقِ رسولؐ ِ پاک میں آنکھ جو اشکبار ہے

ہو عطا اپنا غم، تاجدارِحرم

مایوسیوں کا میری سہارا تمہیں تو ہو

کدوں مُکے گا قسمت دا ہنیرا یا رسول اللہ

میں تھا اور مری تنہائی تھی تنہائی بس تنہائی

بے مثل ہے کونین میں سرکار کا چہرا

سلطان دوجہاں کا مدینہ نظر میں ہے

ایسا کسی کا حسن نہ ایسا جمال ہے

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے

رہنمائی کو ہدایت مِرے سرکار کی ہے