بخشا ہے ہمیں حق نے جو ماہِ رمضاں
پھر اس نے دیا ہم کو یہ تحفہ قرآں
رمضان ہے قرآن پہ نازاں طاہرؔ
جس طور ہے قرآن نبیؐ پر نازاں