بارگاہِ تخیل میں

بارگاہِ تخیل میں

ہیں


صف بہ صف دست بستہ

ہزاروں کی تعداد میں


لفظ اتنے

کہ


تاروں کی تعداد میں

پئے نعت نبی


میری امداد میں

کتاب کا نام :- کلیات صبیح رحمانی

دیگر کلام

جو نبی کے قریب ہوتے ہیں

بنے دیوار آئینہ ترے انوار کے باعث

کروں آغاز اللہ کے نام سے

کھلا ہوا یہ میخانہ میرے صابر کا

حبِ نبیؐ اگر ترے سینے میں نہیں ہے

چاپ قدموں کی سنائی دے پسِ لولاک بھی

روشن ہوئے ہیں داغ دلِ داغدار کے

جو یادِ نبیؐ میں نکلتے ہیں آنسو

مٹتے ہیں دو عالم کے آزار مدینے میں

جب تصور میں کبھی گنبد ِ خضراء دیکھوں