تو ہی
بتا دے مجھے
اے
وقار ارض و سماں
مرے نصیب میں
کب تک نہیں
زمیں کی جناں
دیارِ پاک میں
کب ہوگی
حاضری میری ؟
ہمیشہ
سامنے ہے
اک
"سوالیہ سا نشاں"
تو ہی
بتا دے مجھے
اے
وقار ارض و سماں
شاعر کا نام :- سید صبیح الدین صبیح رحمانی
کتاب کا نام :- کلیات صبیح رحمانی