عشقِ احمدؐ سے بشر ہے سرفراز

عشقِ احمدؐ سے بشر ہے سرفراز

عشقِ احمدؐ ہے میری ہستی کا راز


مصطفیٰؐ کی یاد ہے سرمایہ میرا

مصطفیٰؐ کا ذکر ہے میری نماز