وہ حسن بے نقاب ہوا بارہا مگر

وہ حسن بے نقاب ہوا بارہا مگر

پردے خرد نے ڈال دیئے تھے نگاہ پر


پہنچا ہوں میں بھی حسن ، تری بارگاہ میں

جب بھی جنونِ عشق ہُوا میرا ہم سفر

شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری

کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب

دیگر کلام

الٰہی دِکھا دے مجھے وہ مدینہ

کیا تذکرہ کروں مَیں ، آقا ؐ ترے نگر کا

جسے خالقِ عالمیں نے پکارا سرا جاً منیرا

دو عالم میں جو نور پھیلا ہُوا ہے

جب ہجرِ طیبہ نے مُجھے مضطر بنا دیا

بہار گلشن کونین ہوا ابر سخا تم ہو

صلی اللہ علیہ وسلم نبیاں دے سلطان

واہ شبِ اسریٰ دیاں تیاریاں

ہزار بار مرے دل نے کی سکوں کی تلاش

اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ