بہت شدید تشنج میں مبتلا لوگو!

بہت شدید تشنج میں مبتلا لوگو!

یہیں قریب ‘ محبت کا ایک قریہ ہے


یہاں دھوئیں نے مناظر چُھپا رکھے ہیں ‘ مگر

افق بقا کا وہاں سے دکھائی دیتا ہے


یہاں تو اپنی صدا کان میں نہیں پڑتی

وہاں خدا کا تَنفس سنائی دیتا ہے

شاعر کا نام :- احمد ندیم قاسمی

کتاب کا نام :- انوارِ جمال

دیگر کلام

رخِ صفی پہ یہ سہرا سجا سبحان اللہ

مَیں ماٹی کی مورتی ، ماٹی میرا دیس

غزوہ بدر وہ تاریخ کا بابِ زرّیں

پائے گا یونس رضا عُمرے کی خیر اُمّید ہے

دل، جان، ہوش اور خرد سب کارواں چلے گئے

خدا کے فضل سے برکاتیت ہے شانِ مارہرہ

یہ جہاں اور آخرت کی زندگی

خدایا!

خُدایا میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں

ہم کو دعویٰ ہے کہ ہم بھی ہیں نکو کاروں میں