خون ہے یہ شہہ لولاک کے شہزادوں کا
کوئی قیمت بھی لگائے تو لگائے کیونکر
عفو امت پہ صلح کرنے کو آمادہ ہے
سیدہ آپ کا ممنون ہے سارا محشر
شاعر کا نام :- علامہ ارشد القادری
کتاب کا نام :- اظہار عقیدت