عشقِ احمدؐ سے بشر ہے سرفراز

عشقِ احمدؐ سے بشر ہے سرفراز

عشقِ احمدؐ ہے میری ہستی کا راز


مصطفیٰؐ کی یاد ہے سرمایہ میرا

مصطفیٰؐ کا ذکر ہے میری نماز

شاعر کا نام :- واصف علی واصف

کتاب کا نام :- ذِکرِ حبیب

دیگر کلام

اتنے اَوصاف ہیں محمدؐ کے

پانی پانی کر گئی دریا کو اک بچے کی پیاس

ہر ایک ذرے میں رقصاں ہے وہ ضیائے قدیم

بوئے فردوس ہو کفن کے ساتھ

دین حق کا رواج صدقہ ہے

ظالم ہوں جفاکار و ستم گر ہوں میں

نامِ اعلیٰ حضرت پہ جاں نثار کرتے ہیں

ہر وقت ہے آقاؐ کی غلاموں پہ نظر

اُن کی بخشش کا ٹھکانا ہی نہیں ہے کوئی

خاموشیِ خلوت ہو کہ جلوت کوئی