جو انؐ کی محبت میں ہوئے دیوانے
ہیں شمع رسالتؐ کے وہی پروانے
کیا کیف ہے آقاؐ پہ فدا ہونے میں
وہ کیف تُو اے شیخ بھلا کیا جانے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت