دُختر مصطفی، سیّدہ فاطمہ

دُختر مصطفی،

سیّدہ فاطمہ


زوجۂ مرتَضٰی،

سیّدہ فاطمہ


صالحہ پارسا،

سیّدہ فاطمہ


مُطْلَقًا باحیا،

سیّدہ فاطمہ


سیّدہ زاہرہ،

سیّدہ فاطمہ


طیبہ طاہرہ،

سیّدہ فاطمہ


عابدہ زاہدہ ،

سیّدہ فاطمہ


صابرہ شاکرہ،

سیّدہ فاطمہ


ساجدہ صائمہ،

سیّدہ فاطمہ


عارفہ عادِلہ،

سیّدہ فاطمہ


عالِمہ عاملہ،

سیّدہ فاطمہ


عاقلہ عاصمہ،

سیّدہ فاطمہ


خلد میں داخلہ،

سیّدہ فاطمہ


دو خدا سے دِلا،

سیّدہ فاطمہ


ہو کرم ہو عطا

سیّدہ فاطمہ

شاعر کا نام :- الیاس عطار قادری

کتاب کا نام :- وسائلِ فِردوس

دیگر کلام

گل بوستانِ نبی غوثِ اعظم

شاہ لاثانی کر دے کرم دی نظر

بس رہی ہے فضاؤں میں خوشبو

نبیؐ کی شان کے مظہر علی ابنِ ابی طالب

چوم کر سرکار بناؤں تاج آنکھوں سے ملوں

خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا

جانشینِ قُطبؒ و دلبندِ عُمر کا عرس ہے

شَہَنْشاہِ بغداد یاغوثِ اعظم

یا علیؑ آپ ؑ کی سیرت نے ہمیں

شان کیا تیری خدا نے ہے بڑھائی خواجہ