ہر صحابیِ نبی !
جنتی جنتی
سب صحابیات بھی!
جنتی جنتی
چار یارانِ نبی!
جنتی جنتی
حضر ت صدیق بھی!
جنتی جنتی
اور عمر فاروق بھی!
جنتی جنتی
عثمانِ غنی!
جنتی جنتی
فاطمہ اور علی!
جنتی جنتی
ہیں حسن حسین بھی!
جنتی جنتی
والدین نبی!
جنتی جنتی
ہر زوجۂ نبی!
جنتی جنتی
اور ابو سفیان بھی!
جنتی جنتی
ہیں معاویہ بھی!
جنتی جنتی
شاعر کا نام :- الیاس عطار قادری
کتاب کا نام :- وسائلِ فِردوس