میرے اُستادِ معظم کا کلام
چھپ گیا اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الْعَظِیْم
اَہلسنت دیکھ کر ہیں باغ باغ
اور دشمن داخلِ نارِ جحیم
فکرِ سالِ طبع تھی دِل نے کہا
زیورِ اِیمانِ رَضوی لکھ رحیم
شاعر کا نام :- جمیل الرحمن قادری
کتاب کا نام :- قبائلۂ بخشش