کنار بحر
ننھے دوست کے لب پر
تبسم کی ضیاء پھیلی
محمد نام ہے میرا
مرا ابو محمد تھا
مرا دادا محمد تھا
محمد بن محمد بن محمد نام ہے میرا
شاعر کا نام :- ابو الخیر کشفی
کتاب کا نام :- نسبت