ایک شعر
نہیں کچھ بھی اس کے سوا چاہیے
حضورؐ آپ کی بس رضا چاہیئے
شاعر کا نام :- اختر لکھنوی
کتاب کا نام :- حضورﷺ